جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںقلات و نوشکی میں بڑے پیمانے پہ فوجی نقل و حرکت کی...

قلات و نوشکی میں بڑے پیمانے پہ فوجی نقل و حرکت کی اطلاع

(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق قلات نوشکی و سوراب میں بڑی تعداد میں پاکستان فوج کی نفری جمع ہورہی ہے جس سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان علاقوں میں بڑے پیمانے کی فوجی کارروائی کی تیاری کی جاچکی ہے ، ساتھ گذشتہ دو دن سے قلات و نوشکی کی درمیانی پہاڑی سلسلوں میں پاکستان فوج کی جاسوس طیاروں کی پرواز بھی ہورہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز