جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںقلات و نوشکی کے درمیانی علاقے میں پاکستانی طیاروں کی شدید بمباری

قلات و نوشکی کے درمیانی علاقے میں پاکستانی طیاروں کی شدید بمباری

قلات( ہمگام نامہ نگار) تازہ ترین اطلاع کے مطابق آج صبح سے نصف درجن کے قریب پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹرز قلات و نوشکی کے درمیانی علاقوں میں شدید بمباری کررہے ہیں ،گھروں پہ بمباری سے کئی معصوم بچے و خواتین کی ہلاکت کی اطلاع ہے اور ساتھ زمینی فوج نے بھی نوشکی اور لجے سے راستوں کی ناکہ بندی کرکے آگے پیش قدمی شروع کی ہے
مزید تفصیلات جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز