پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںقلات : پاکستان آرمی نے بلوچ آبادی پہ زمینی و فضائی کارروائی...

قلات : پاکستان آرمی نے بلوچ آبادی پہ زمینی و فضائی کارروائی کا آغاز کردیا

قلات ( ہمگا م نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق پاکستان آرمی نے قلات اور ادرگرد کے علاقوں کی عسکری ناکہ بندی کرکے زمینی اور فضائی کارراوئی کا آغاز کردیا ہے ، علاقائی زرائع سے دستیاب معلومات کے مطابق پاکستان آرمی کی کئی ہیلی کاپٹر اور اس کی زمینی فوج نے آس پاس کے دیہاتوں کو محاصرے میں لیا ہوا اور ہر قسم کی آمد رفت پہ پابندی بھی لگا دی ،واضح رہے کہ اس سے قبل بھی قلات و مکران میں پاکستان آرمی نے اسی طرح کی کارراوئی کرکے کئی اغواء شدہ بلوچ فرزندوں کی لاشوں کو پھینک دیا اور اب بھی خدشہ یہی ہے کہ پاکستان آرمی بلوچ فرزندوں کے خلاف اپنی نئی پالیسی کے تحت اس کارروائی میں لاپتہ بلوچ فرزندوں کی لاشوں کو پھینک انھیں عسکریت پسند ظاہر کرئے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز