پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںقلات :چار سال قبل لاپتہ ہونے والے3افراد کی نعشیں برآمد

قلات :چار سال قبل لاپتہ ہونے والے3افراد کی نعشیں برآمد

قلات(ہمگام نیوز) قلات کے علاقے سے چار سال قبل لاپتہ ہونے والے 3افراد کی نعشیں برآمد کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے یارود سے چار سال قبل لاپتہ ہونے والے تین افراد ہاشم ،عبدالخالق اور میر جان کی نعشیں بدھ کو لیویز نے اپنے قبضے میں لے لی جو کافی پرانی ہونے کے باعث صرف ہڈیاں بچی تھیں جن کی شناخت کپڑوں سے کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز