جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںلاپتہ بلوچ اسیران کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2250دن ہوگئے

لاپتہ بلوچ اسیران کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2250دن ہوگئے

 کوئٹہ (ہمگام نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران شہداے کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2250دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سیول سوسائٹی کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ سیاسی عملی عسکری کردار ادا کرکے اگر ہم غلامی کی لعنت سے نکل پائیں تو اسے بڑا شرف دنیا میں ناپید ہے سچائی کے لئے قربانی دنیا کی تاریخ کا وہ سنہری باب ہے جس پر ہر انسان کو فخر ہے آزادی ایک سچائی ہے اور اس سچائی کی خابر قربانی دنیا کی تاریکی سنہربابویں ایک اضافہ ہے اس ملک کی وجود پوری انسانیت کے لئے خطر ہے نویسی بھیانک وجود کے خلاف کردار ادا کرنے سے اعتراض برتھ کر ہم تاریخ اور انسانیت کے سامنے شرمندہ ہیں اب یہ آپ لوگوں پر منحصر ہے کہ آپ اشرف المخلوقات ہو نے کا ثبوت دیتے ہیں وائر فار مسنگ پرسنز کے چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے لواحقین نے اقوام متحدہ سمیت بین القوامی عدل و انصاف سے بار بار اپیلیں کیں مگر ماسوائے عوامی و سماجی اور غیر سرکاری تنقید اور مذمتی ردعمل کے اقوام متحدہ اور مختلف معاشی لواحقین کی داد رسی اور انہیں مطمیئن کرنے کا باعث بن سکے ہر طرف سے مایوسی نے جہاں لاپتہ بلوچوں کی بحفاظت بازیابی کے مسئلے کو مزید طوالت و پیچیدگی کا شکار کردیا ماما قدیر بلوچ نے کہاکہ عالمی انسانی و عدالتی قوانین کیخلاف حسب بے جا میں رکھنا اور ہزاروں کی مسخ لاشیں پھنکنے میں اس ملک نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز