جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںماشکیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے چار اہلکار زخمی

ماشکیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے چار اہلکار زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے چار اہلکار زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نامعلوم افرد نے  بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے4لیویز اہلکار ذخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیاہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز