جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںمجھے زیادہ خطرہ پاکستانی خفیہ اداروں سے ہے، ماما قدیربلوچ

مجھے زیادہ خطرہ پاکستانی خفیہ اداروں سے ہے، ماما قدیربلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے رہنما ماما قدیر نے بی بی سی اردو سروس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے زیادہ خطرہ پاکستانی خفیہ اداروں سے ہے جو مجھے پہلے بهی مارنے کی دھمکی دے چکے تهے اور اب بهی دے رہے . اس لئے مجھے سب سے زیادہ خطرہ بهی ان ہی پاکستانی خفیہ اداروں سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز