پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںمستونگ :استاد امام بخش کو پاکستانی فورسز نے اغواء کر لیا

مستونگ :استاد امام بخش کو پاکستانی فورسز نے اغواء کر لیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ کے علاقے منگچر سے بلوچی زبان کے شاعر اُستاد امام بخش شاہین کو پاکستانی فورسز نے اغوا کر لیایہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق مستونگ میں منگچر کے مقام پر پاکستانی فورسز نے بلوچی زبان کے معروف شاعر اُستاد امام بخش شاہین کو گرفتار کر کے لاپتہ کردیا،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز