شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںمستونگ سے دو مسخ شدہ لاشیں برآمد

مستونگ سے دو مسخ شدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے دو مسخ شدہ لاشیں ملی ہے جسے شناخت کیلئے دشت کے ہسپتال میں رکھ دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیویز نے مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے دو مسخ شدہ لاشیں ملی ہے جن کی فوری طورپر شناخت نہیں ہوسکی ۔ لیویز نے لاشیں قبضے میں لیکرضلع مستونگ کے علاقے دشت کے ہسپتال میں رکھ دی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز