جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںمستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے ایک شخص لاپتہ

مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے ایک شخص لاپتہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے پراسرار طور پر ایک شخص لاپتہ ہوگیا تفصیلات کے مطابق پیر کو مستونگ سے کوئٹہ آتے ہوئے پراسرار طور پر ایک شخص عبدالقادر لاپتہ ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز