پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںمستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو ضلع مستونگ بس اڈے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عبدالمنان کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی اورضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز