جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںمستونگ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول...

مستونگ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے مستونگ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پرراکٹوں سے حملہ کیا جس میں پاکستانی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔بلوچ سرزمین کے آزادی تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز