شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںمستونگ :گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

مستونگ :گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ میں‌ ہزارہ برادری کے چار افراد قتل کر دیے گئے تفصیلات کے مطابق آج صبح 7 بجے مستونگ کے قریب چوتو کا مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی گاڑی پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ان میں سے 4 کا تعلق ہزارہ برادری اور ایک کا تعلق سندھ سے تھا، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مرتضٰی ، محمد آصف ، غلام سرور اور رخسانہ بی بی کے نام سے کی گئی ہے یہ تمام افراد ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی تھے
حیدر آباد سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور عبدالستار زخمی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز