شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںمشکے، پاکستان ایف سی کی چیک پوسٹ پہ حملہ

مشکے، پاکستان ایف سی کی چیک پوسٹ پہ حملہ

ہمگام ، تازہ ترین نیوز
مشکے کے علاقے محیی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان ایف سی کی چیک پوسٹ پہ چھوٹے و بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، ہمگام نیوز نے نامہ نگار نے مزید بتایا کہ حملے کے نتیجے میں ایف سی جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ، تاہم ہلاکتوں کی تعداد کا معلوم نہ ہوسکا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز