پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںمشکے:علی نواز گوہر کی شہادت کی غیر مصدقہ اطلاعات

مشکے:علی نواز گوہر کی شہادت کی غیر مصدقہ اطلاعات

مشکے( ویب ڈیسک) تازہ ترین اور غیرمصدقہ اطلاع کے مطابق بی ایل ایف کے کمانڈر اللہ نظر کے ایک اور بھائی کو قابض پاکستان نے شہید کیا ،واضح رہے کہ علی نواز گوہر کی شہادت کی غیر مصدقہ اطلاع سے قبل سفر خان کو بھی پاکستان آرمی نے دیگر ساتھیوں سمیت شہید کیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز