پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںمشکے: تین بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ،

مشکے: تین بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ،

مشکے (ہمگام نیوز )مشکے میں تین بلوچ فرزندوں کی نعشیں برآمد ،تفصیلات کے مطابق آج مشکے کے علاقے گجر میں تین لاپتہ بلوچ فرزند ماسٹر عنایت اللہ بلوچ،عبدالرزاق بلوچ ولد جمعہ بلوچ اور شربت ولد حیدر بلوچ کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئی ہیں یاد رہے تینوں بلوچ فرزندوں کو کچھ عرصہ قبل پاکستانی آرمی نے گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کر دیا تھا ،آج انھیں جعلی مقابلہ کا نام دے کر شہید کر کے ان کی لاشوں کو پھینک دیا گیا ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز