جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںمشکے سے 5بلوچ فرزندوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

مشکے سے 5بلوچ فرزندوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

مشکے (ہمگام نیوز)مشکے سے5بلوچ فرندوں کی لاشیں برآمد اطلاعات کے مطابق مشکے میں5بلوچ فرزندوں کی گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ لاشیں برآمد جن کی شناخت جمعہ ولد رحمو،عادل ولد بچو دونوں نوکجو مشکے کے رہائشی تھے،سرور ولد غازی،رسول بخش ولد عرض محمد کے نام سے ہوئی ایک کا نام معلوم نہ ہوسکا جنہیں پاکستانی فورسز کچھ دن پہلے مشکے آپریشن میں حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز