جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںمشکے: گولیوں سے چھلنی ایک لاش برآمد

مشکے: گولیوں سے چھلنی ایک لاش برآمد

مشکے (ہمگام نیوز)مشکے کے علاقے زنگ میں پاکستانی فورسز نے عبدالحق بلوچ ولد رحمت اللہ کی گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ لاش مقامی انتظامیہ کے حوالے کر دی،عبدالحق بلوچ کو 29 جولائی کو زنگ آپریشن میں حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز