جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںمغربی بلوچستان میں مسلح افراد کا ایرانی فورسز پہ حملہ،تین اہلکار ہلاک

مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کا ایرانی فورسز پہ حملہ،تین اہلکار ہلاک

مسلح افراد نے رات کے وقت گشتی پارٹی پر حملہ کیا،پولیس کمانڈر
تہران(ہمگام نیوز)مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں تین ایرانی سیکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے، پولیس کمانڈر بریگیڈیر حسین رحیمی نے بدھ کو اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورس کے یہ اہلکار، رات کے وقت گشت کررہے تھے کہ دو گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی، اس حملے میں تین سیکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے جن میں ایک اہلکار زیر تربیت تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز