پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان کے علاقےکاہان،پیشی میں پاکستانی فورسزپر مسلح افرادکاحملہ

مقبوضہ بلوچستان کے علاقےکاہان،پیشی میں پاکستانی فورسزپر مسلح افرادکاحملہ

(ہمگام نیوز ) ویب نیوز  کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کاہان کے علاقے پیشی میں فورسز پر حملہ کردیا ۔

اطلاعات کے ممطابق گذشتہ شام کاہان کے علاقے پیشی میں قابض پاکستان کے فورسز اپنی معمول کی گشت پر تھے تو ن مسلح افراد نے گھات لگا کر ان پر تابڑ تھوڑحملہ کیا ۔ حملے کے بعد قابض فورسز اور مسلح افراد کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں فورسز کی ہلاکت و زخمی ہونے کا گھمان کیا جارہا ہے۔ تاحال اس واقعے کی کسی تنظیم  نے زمہداری قبول نہیں کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز