چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںمکہ: مسجد الحرام میں کرین گرنے سے 107حاجی ہلاک

مکہ: مسجد الحرام میں کرین گرنے سے 107حاجی ہلاک

مکہ(ہمگام نیوز) سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے سے کم از کم 107 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق مکہ المکرمہ میں تعمیراتی کام کے لیے نصب کی گئی کرین شدید بارش کی وجہ سے اس وقت گری جب عازمین کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز