پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںمیناز و الندور کے درمیان ،آدھے گھنٹے سے فائرنگ،

میناز و الندور کے درمیان ،آدھے گھنٹے سے فائرنگ،

بلیدہ (ہمگام نیوز )مصدقہ ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز اور الندور کے روڈ پر آدھے گھنٹے سے فائرنگ کی آوازے آرہی ہیں، ذرائع کے مطابق روڈ پر پاکستانی فوج کانوائے بھی جا رہی تھی خدشہ ہیں کہ پاکستانی فوج پر گھات لگاکر حملہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز