جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںمیڈیا پرسنزکی خواتین ڈاکٹرز کے ساتھ بد تمیزی قابل برداشت نہیں:بی ڈی...

میڈیا پرسنزکی خواتین ڈاکٹرز کے ساتھ بد تمیزی قابل برداشت نہیں:بی ڈی ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر مزار بلوچ کی معتلی کی شدید مزمت کرتے ھوے کہا کہ اس طرح کے یکطرفہ کاروائیوں سے وزیر صحت کے بچگانہ سوچ کی عکاسی ہوتی ھے۔ اس سے ھم ڈاکٹر یہ سوچنے پے مجبور ہو رہے ہیں کہ موصوف وزیر صحت ہیں یا انفارمیشن ڈیپارٹمینٹ کے وزیر۔بی ڈی ایف کے ترجمان نے مزید کہا کہ خواتین ڈاکٹرز کے ساتھ ان لوگوں کی بد تمیزی اور بد اخلاقی انتہائ قابل مزمت اقدام ہے ۔
اور کسی بھی مریض کا کب کیسے اور کس طرح علاج کرنا ڈاکٹرز کا کام ہے نہ کہ میڈیا فرسنز کا اور ڈاکٹرز کا ہر فیصلہ مریض کی ہی بہتری کے لیے ہوتا ہے۔
BDF ڈاکٹرمزار بلوچ کو فورا بحال کرنے کا اور خواتین ڈاکٹرز کے ساتھ بد تمیز ئ کرنے والوں کے
خلاف کاروای کا مطالبہ کرتا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز