چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںنال:حافظ عبدالوحدرخشانی مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

نال:حافظ عبدالوحدرخشانی مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تحصیل نال کے علاقہ گریشہ میں جمعیت علمائے اسلام گریشہ کے جنرل سیکریٹری حافظ عبدالوحدرخشانی فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز خضدار کے تحصیل نال کے علاقہ گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد نے حافظ عبدالواحد رخشانی کو اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا جب وہ دکان میں بیٹھے تھے ۔ فائرنگ کے باعث حافظ عبدالواحد رخشانی موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز