جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںنال:نامعلوم افراد کی گاڈی پر فائرنگ ،ایک ہلاک دو زخمی

نال:نامعلوم افراد کی گاڈی پر فائرنگ ،ایک ہلاک دو زخمی

خضدار (ہمگام نیوز)‏ﺧﻀﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻧﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻣﺴﻠﺢ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﮌﯼ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ، ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ جاں بحق ﺟﺒﮑﮧ دو ﺯﺧﻤﯽ.اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے نال میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڈی پر فائرنگ کر کے جس میں حاجی دین محمد زہری ہلاک جبکہ غلام اور نصیر احمد شدید زخمی ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز