جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںنوتک باقرکا بی آر پی سے کوئی تعلق نہیں ۔ والدہ

نوتک باقرکا بی آر پی سے کوئی تعلق نہیں ۔ والدہ

تربت (ہمگام نیوز)تربت سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر باقر بلوچ کی اہلیہ اور لاپتہ نوتک باقر کی والدہ نے بی آر پی کی جانب سے نوتک باقر کو اپنا کارکن ظاہر کرنے والے بیان پہ سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوتک کا تعلق بی آر پی سے نہیں ہے لہذا بی آر پی اپنی سیاسی دکاندای چمکانے اور ہمارے فرزند کی زندگی کھیلنے جیسے گیر سنجیدگی سے گریز کریں اور اپنے بیان کی جلد از جلد وضاحت کریں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز