پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںنوشکی، سیندک پروجیکٹ کے لیئے تیل لیجانے والے ٹینکروں پر فائرنگ

نوشکی، سیندک پروجیکٹ کے لیئے تیل لیجانے والے ٹینکروں پر فائرنگ

نوشکی(ہمگام نیوز)نوشکی کے علاقہ جورکین کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے سیندک پروجیکٹ کے لئے تیل لے جانے والے دو ٹینکروں پر فائرنگ کی ہے ،جس سے دونوں گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے جورکین کے مقام پر سیندک پروجیکٹ کے لئے تیل لے جانے والے ٹینکروں پر فائرنگ کی ہے جس سے ایک گاڑی کے ٹائر پھٹے اور دوسری گاڑی کے باڑی میں گولیاں لگی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز