جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںنوشکی: پاکستان ایف سی کا چھاپہ متعدد لوگ اغواء

نوشکی: پاکستان ایف سی کا چھاپہ متعدد لوگ اغواء

نوشکی (ہمگام نیوز)نوشکی میں گذشتہ دو روز سے پاکستان ایف سی کی جانب سے نوشکی کے متعدد کلیوں میں چھاپوں سے درجنوں لوگ اغواء ہوئیں ہیں ، ہمگام نیوز کو موصول ہونے اطلاع کے مطابق کلی غریب اور کلی زور آباد میں چھاپوں کے دوران کلیم بلوچ، جان دوست بلوچ ، چنگیز بلوچ ، محمد یونس سمیت درجنوں لوگوں کو ایف سی اپنے ساتھ لے گیا اور نامعلوم مقام پہ رکھا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز