جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںنوشکی: 14 اگست کی ریلی پہ بم حملہ و فائرنگ

نوشکی: 14 اگست کی ریلی پہ بم حملہ و فائرنگ

نوشکی ( ہمگام نیوز) نوشکی میں قابض پاکستان کی جشن کی ریلی پہ سیکورٹی پہ مامور ایف سی اہلکاروں پہ بم حملہ و فائرنگ ، تفصیلات کے مطابق نامعلومافراد نے نوشکی میں قابض پاکستان کی نام نہاد جشن کی خاطر نکالے گئے ریلی کی حفاظت پہ معمور ایف سی اہلکاروں پہ دستی بم سے حملہ کیا اور فائرنگ کی جس کی وجہ سے 14 اگست کی ریلی منتشر ہوگئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز