جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںواشک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

واشک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

واشک(ہمگام نیوز) واشک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق واشک کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عتیق الرحمن کو ہلاک کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز