جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںواہگہ بارڈر پر 'خودکش حملہ'، 45 سے زائد افراد ہلاک

واہگہ بارڈر پر ‘خودکش حملہ’، 45 سے زائد افراد ہلاک

لاہور(ہمگام نیوز) واہگہ بارڈر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکا واہگہ بارڈر پر پاکستان گیٹ کے قریب کمرشل ایریا میں موجود ایک تندور میں اس وقت ہوا جب معمول کی روایتی پریڈ دیکھنے کے بعد لوگ گھروں کی جانب جا رہے تھے۔آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے تصدیق کی ہے کہ یہ خودکش حملہ تھا جس میں کم از کم 45 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز