جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریں وزیر داخلہ شجاع خانزادہ خود کش حملے میں ہلاک

وزیر داخلہ شجاع خانزادہ خود کش حملے میں ہلاک

اٹک(ہمگام نیوز) پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ خود کش حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دھماکے میں دیگر 8 افراد بھی مارے گئے۔

شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خود کش حملہ کیا گیا جس میں ان کی ہلاکت ہوئی جبکہ 20 سے زائد افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئے۔

ریسکیو 1122 کی ترجمان دیبا شہناز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں 8ہلاک افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا چکی ہیں۔

سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں کی تعداد 20 سے زائد ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز