جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںپابندی کے باوجود عرب شیوخ کاشکار کھیلنا جاری

پابندی کے باوجود عرب شیوخ کاشکار کھیلنا جاری

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان ہا ئی کورٹ کی پابند ی کے با جود سعودی عرب کے شہزادے کا دکی میں نایاب پرندوں کا شکا رکھیلنے کا سلسلہ جاری ہے تفصیلا ت کے مطابق سعودی عرب کے شہزادے پرنس مشال جو اپنے وفد کے ہمراہ نا یا ب پرندوں کا دکی اور اردگرد کے علا قوں میں شکار کھیلنے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز