جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ولید ناصر حراست بعد لاپتہ

پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ولید ناصر حراست بعد لاپتہ

کراچی (ہمگام نیوز)پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی کے ایک ہوٹل میں چھاپہ لگا کر بلوچ فرزند بلوچی فلم میکر ولید ولد ناصر سکنہ گوبرد مند کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا. فیملی ذرائع کے مطابق ولید چار دن پہلے قطر سے کراچی آئے ہوئے تھے آج صبح چار بجے کے قریب سادہ لباسوں میں مسلح افراد ہوٹل کے کمرہ میں داخل ہوئے اور ولید کو اپنے ساتھ لے گئے. یاد رہے ولید ولد ناصر کو ایک مرتبہ پہلے ہی اغوا کیا تھا پندرہ دن تک غیر انسانی تشدد کرنے کے بعد چھوڑ دیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز