شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںپاکستانی فوج اورآئی ایس آئی نےپسنی سے شاہ جہان بلوچ کو جبری...

پاکستانی فوج اورآئی ایس آئی نےپسنی سے شاہ جہان بلوچ کو جبری طوراغوا کیا

پسنی (ہمگام نیوز) میڈیااطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے وارڈ نمبر 2 سے 6 فروری رات 2 بجے پاکستانی فوج اور آئی-ایس-آئی نے شاہ جہان ولد رحیم بخش کے گھر میں گھس کر انھیں گرفتار کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔اس حوالے سے تمام بلوچ آزادی پسند سیاسی،سماجی اور انسان دوست کارکن شاہ جہاں بلوچ کی سلامت بازیابی کیلئے اپنا کردار اداکرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز