جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپاکستانی فوج سےدو بدو لڑائی میں ایک جانباز ساتھی گاموبگٹی شہید ہوئے:بی...

پاکستانی فوج سےدو بدو لڑائی میں ایک جانباز ساتھی گاموبگٹی شہید ہوئے:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ‎گزشتہ جمعرات کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنسیلہ میں گوڑی کے مقام پر فوجی آپریشن میں ملوث پاکستانی فوج پر حملے اور کئی گھنٹوں کی دو بدو لڑائی میں بلوچ ریپبلکن آرمی کے جانباز ساتھی گامو بگٹی شہید ہوگئے ۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سنگت شہید‎گامو بگٹی تنظیم کے قیام سے لیکر شہادت تک اپنے فرض کو بہادری کے ساتھ سرانجام دیتے رہے ۔ بلوچ ریپبلکن آرمی شہید گامو بگٹی کو ان کی شہادت پر خراج تحسین پیش کرتا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز