جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )ہوشاپ کے علاقے کرکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بھائی اغواء اطلاعات مطابق گزشتہ روز ہوشاپ کے علاقے کرکی سے پاکستانی فورسز نے آحمد اور حاصل ولد سبزل کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔ جو شعبہ میں ایک لیوز اہلکار ہیں دوسرا مزدور ہیں
یہ بھی پڑھیں

فیچرز