پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپاکستان آئی ایس آئی کے ہاتھوں لاپتہ سندھی کارکن کی لاش برآمد

پاکستان آئی ایس آئی کے ہاتھوں لاپتہ سندھی کارکن کی لاش برآمد

مقبوضہ سندھ(ہمگام نیوز)قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ جسقم (ب) قوم پرست نظریاتی کارکن سرفراز علی بھٹی کی مسخ شدہ لاش بر آمد، سرفراز کو 3 دن پہلے پاکستانی ریاستی اداروں نے میھڑ، گھر سے حراست میں لیکر خفیہ ٹارچرسیلوں میں منتقل کیاتھا اور آج اسکی مسخ شدہ لاش پھینکی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز