پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپاکستانی آرمی نے مشکے و دکی سے 8بلوچ کو اغواء کر لیا

پاکستانی آرمی نے مشکے و دکی سے 8بلوچ کو اغواء کر لیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مشکے و دکی میں پاکستانی آرمی نے 8 بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا . پاکستانی آرمی نے مشکے کے بازار گجر میں دھاؤا بول کر کالارکے رہائشی مہراللہ بلوچ اوراسد اللہ بلوچ کو سرئے بازار اس وقت حراست میں لیا جب وہ اپنی دکان میں بیٹھے تھے، دوسری طرف
پاکستانی آرمی نے دکی لو نی کے علا قے کلی توانی میں چھ افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا جن کی شناخت محمد اقبال ،تاج محمد ،عبد الستار ،نسیم ،محمد اعظم ،جمعہ خان کے نام سے ہوئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز