پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپاکستان آرمی پر حملوں کا سلسلہ جاری

پاکستان آرمی پر حملوں کا سلسلہ جاری

( ہمگام نیوز ) قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی میں آج بروز جمعہ قابض آرمی پر ایک اور جان لیوا حملہ ہوا۔جہاں تحصیل بائزئی کے علاقہ سلالہ میں قابض آرمی کے مختلف چیک پوسٹوں پر نئی مزہبی تنظیم “حزب الاحرار”کی طرف سے شدید جھڑپیں ہوئی۔اسی تنظیم نے پاکستان کے ریگولر آرمی کے تین اہلکاروں کی ہلاکت اور اپنے ایک ساتھی کے مارے جانے کو قبول کی ہیں ۔ یادرہے اس نئی تنظیم “حزب الاحرار” کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہیں ۔ چند دن پہلے بھی اس قابض آرمی پر ایک حملہ ہوا تھا جس میں آئی-ایس-پی-آر نے اپنے تین اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز