جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںپاکستان آرمی کے ہاتھوں کشمیری خاتون کی عصمت دری

پاکستان آرمی کے ہاتھوں کشمیری خاتون کی عصمت دری

مقبوضہ کشمیر( ہمگام نیوز) پاکستانی مقبوضہ کشمیر مین کنٹرول لائن کے قریبی علاقے تتہ پانی میں پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے کشمیری خاتون کی دری کی جبکہ مزاحمت پہ کشمیری نوجوان واجد شاہ کو گھر سے اغواء کرکے آرمی کیمپ لیجاکر شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سڑک پہ پھینک دیا، مقامی لوگوں نے نوجوان واجد شاہ کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا جسے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسڑکٹ ہسپتال کوٹلی منتقل کردیا، دریں خاتون کی عصمت دری اور نوجوان واجد شاہ پہ تشدد کے بعد مقامی لوگوں کے احتجاجاََ کئی گھنٹوں تک شہر بند رکھا اور شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز