چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںپاکستان آرمی کے ہاتھوں7 بلوچ فرزند اغواء

پاکستان آرمی کے ہاتھوں7 بلوچ فرزند اغواء

کوئٹہ(ہمگام  نیوز)پاکستانی فوج نے بلوچستان کے علاقوں قلات ، پنجگور اور بارکھان میں آپریشن کرکے7افراد کو گرفتار کر کے لاپتہ کر دیاتاہم ابھی تک ان افراد کے نام معلوم نہ ہوسکے جبکہ پاکستانی ایف سی ترجمان کے مطابق اتوار کو فرنٹیر کور بلوچستان کے اہلکاروں نے قلات کے علاقے میں آپریشن کے دوران 4افراد، جبکہ پنجگور کے علاقے خدائے بادان میں آپریشن کے دوران 3 افراد کوحراست بعد لاپتہ کردیا۔جبکہ فوجی ترجمان نے ان افراد کے گرفتاری کا اعتراف ضرور کیا مگر حسب معمول مشتبہ قرار دے کر کسی کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز