پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپاکستان باز نہیں آیا تو اسے مزید تکلیف کا سامنا کرنا پڑے...

پاکستان باز نہیں آیا تو اسے مزید تکلیف کا سامنا کرنا پڑے گا- بھارتی وزیرِ دفاع

نئی دہلی(ہمگام نیوز)  ہندوستان نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے مزید “تکلیف” کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

ہندوستانی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے این ڈی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم پاکستان سے زیادہ مضبوط ہیں، تو اگر وہ یہ سلسلہ جاری رکھتا ہے تو انہیں اس مہم جوئی کے بدلے میں’تکلیف’ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز