پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپاکستان فضائیہ کا جیٹ طیارہ مستونگ میں گر کر تباہ

پاکستان فضائیہ کا جیٹ طیارہ مستونگ میں گر کر تباہ

مستونگ(ہمگام نیوز) آج صبح بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستان فضائی کا جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ فضائیہ نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا ہے۔ انکے مطبق جیٹ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز