پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںپسنی:لاپتہ بولان کریم کا بھائی بھی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

پسنی:لاپتہ بولان کریم کا بھائی بھی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

گوادر(ہمگام نیوز)گوادر کے شہر پسنی میں پاکستانی فووسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کر لیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے علاقے پسنی میں پاکستانی آرمی اور خفیہ ایجنسیوں نے ایک طالب علم نودین ولد کریم کو اپنی دکان سے آغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا یاد رہے نودین کریم بولان کریم کا چهوٹا بهائی ہے بولان کریم کو چار سال پہلے پاکستانی ایجنسیوں نے ائیرپورٹ کے قریب اغواه کیا گیا تها جو تاحال لاپتہ ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز