جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپسنی حساس ادارے کی ایک گاڑی پر حملہ کیا۔بی ایل ایف ...

پسنی حساس ادارے کی ایک گاڑی پر حملہ کیا۔بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پسنی کوسٹل ہائی وئے پر حساس ادارے کی ایک ویگو گاڑی پر خود کا ر ہتھیاروں سے حملہ ۳ اہلکار ہلاک ۳ زخمی کیا،مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملہ جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز