جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںپسنی: ریڈار پر نامعلوم مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

پسنی: ریڈار پر نامعلوم مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ

 پسنی ( ہمگام نیوز) پسنی کوسٹ گارڈ کیمپ کے احاطے میں موجود دریائی ریڈار سسٹم پر رات گے نامعلوم افراد کا راکٹوں سے حملہ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کوسٹ گارڈ کے کمیپ کے اندر موجود ریڈار سٹم جو دریا ڑرالروں اور اور بڑے شپ کو کنڑول کرتھا پر رات گے متعدد راکٹ فائر کے دھماکوں کی آوازوں سے پسنی شہر گونج اٹھا واضع رہے اس سے پہلے بھی اس ریڈارپر متعدد حملے ہوے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز