سه‌شنبه, آوریل 23, 2024
Homeخبریںپسنی: قابض پاکستانی آرمی کا گھر گھر تلاشی

پسنی: قابض پاکستانی آرمی کا گھر گھر تلاشی

پسنی( ھمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں قابض پاکستانی آرمی اور خفیہ اداروں نے وارڈ نمبر 6 میں لشکر کشی کے دوران گھر گھر سرچ آپریشن کرکے کئ گھروں میں تھوڑ پھوڑ کے علاوہ کئ گھروں کے بجلی بھی کاٹ دیئے اس کے علاوہ گھروں کو تالہ بھی لگایا تھوڑ پھوڑ کے ساتھ مقامی لوگوں کو خوف و ہراساں کردیا تاہم کوئ گرفتاری کا احوال نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز