پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپشین کے علاقے برشور سے تشدد زدہ لاش برآمد

پشین کے علاقے برشور سے تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ضلع پشین کے علاقے برشور سے تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق بدھ کو ضلع پشین کے علاقے برشور سے پولیس کو دوران گشت ایک تشدد زدہ لاش ملی جیسے قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ۔مزید تحقیقات جاری ہے ۔تاہم فوری طور پر لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز