پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپشین کے پہاڑوں سے تین دن پرانی لاش برآمد ،

پشین کے پہاڑوں سے تین دن پرانی لاش برآمد ،

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )ضلع پشین کے علاقے شیر خان کے پہاڑوں سے تین دن پرانی لاش برآمد ۔تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کے روز ضلع پشین کے علاقے شیر خان کاریز کے پہاڑوں سے3دن پرانی لاش ملی ہے تاہم فوری طورپر اس کی شناخت نہیں ہوسکی لاش کو پشین کے ہسپتال میں شناخت کے لئے رکھ دیا گیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز